ادھورا پَن

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کوئی کسی کو مکمل اپنا لے
یا اُسے مکمل چھوڑ جائے
کیونکہ یہ ادھورا پَن
کوئی بھی سہہ نہ پائے

Rate it:
Views: 161
30 Jul, 2024