اپنے جذبوں کو لفظوں کی ردا دیتے رہینگے اس زمانے میں بھی حق کی صدا دیتے رہینگے شاعر وہ نہیں جو ڈر جائے، بک جائے جھک جائے شاعر تو نقیب سحر ہے اذاں دیتے رہینگے