اردو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مشکل ہماری ہےیہی سب سےبڑی ایک
محب وطن عوام مگراشرافیہ بےایمان ہے

ترویج اپنے ملک میں اردو کی کیوں نہ ہو
مہاجروں کی ہی نہیں یہ قومی زبان ہے

Rate it:
Views: 508
24 Jul, 2015