رنگت تیرے شباب کی اب بھی گلوں میں ہے چرچا تیرا کتابوں میں ہے محفلوں میں ہے آکر تمہاری بزم میں ایسا لگا مجھے اردو زبان آج بھی زندہ دلوں میں ہے