ارفع کریم
Poet: Anwar Shaoor By: Bakhtiar Nasir, Lahoreکم سنی میں نام پیدا کر گئی ارفع کریم
اس کے جوہر ماہرین فن کو بھی چونکا گئے
چل بسی وہ جلد لیکن کوئی کہہ سکتا نہیں
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
More General Poetry
کم سنی میں نام پیدا کر گئی ارفع کریم
اس کے جوہر ماہرین فن کو بھی چونکا گئے
چل بسی وہ جلد لیکن کوئی کہہ سکتا نہیں
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے