ازدواجی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بیوی کا شیریں زباں اور شوہر کا تحمل مزاج ہونا
کون جانےکامیاب ازدواجی زندگی کی ضمانت ہے

پہ جو کڑوی ہےآجکل ہو جائےگی میٹھی اس امید
پر ہی جیتے رہنا اس بد نصیب کی بھی حماقت ہے
 

Rate it:
Views: 402
05 Feb, 2017
More Political Poetry