لکیر کا فقیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

لمحہ بلمحہ گزرا جا رہا ہے وقت پیچھے کو
یا رفتہ رفتہ موت کی جانب ہم بڑھ رہے ہیں

لکیر کا فقیر کہا جاتا ہےہمیں شاید اس لے
لکھ کر دے دیا گیا ہے جو وہ پڑھ رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 507
05 Feb, 2017
More Political Poetry