اس سمت چلے ھو تو بس اتنا اسے کھنا
Poet: MZ By: MZ, karachiاس سمت چلے ھو تو بس اتنا اسے کھنا
اب کوئی نھیں حرف تمنا اسے کھنا
دنیا تو کسی حال میں جینے نھیں دیتی
چاھت نھیں ھوتی کبھی رسوا اسے کھنا
اس نے ھی کھا تھا تو یقین میں نے کیا تھا
امید پہ قائم ھے یہ دنیا اسے کھنا
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نھیں ھوتی
دریا ھی بدل لیتے ھیں راستہ اسے کھنا
کچھ لوگ سفر کے لیے موزوں نھیں ھوتے
کچھ راستے کٹتے نھیں تنھا اسے کھنا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad