اس نے جانے کو کہا

Poet: Prof. Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah Cantt

اسنے جانے کو کہا پر اسے معلوم نہ تھا
جاتے جاتے کوئ دنیا سے چلا جاتا ھے

Rate it:
Views: 857
31 Jul, 2013