اس کا پیار اسی سے چھپایا ہم نے یہ راز دنیاداروں کوبھی نہ بتایاہم نے وہ شوخ جس راہ سےبھی گزر گیا وہاں پھولوں کہ بدلےدل بچھایاہم نے اسی سے غم تحفے میں ملےاصغر جس کسی سےبھی دل لگایاہم نے