اس کو چاہا بھی اظہا ر نہ کرنا آیا

Poet: By: ASLAM, BRADFORD

اس کو چاہا بھی اظہا ر نہ کرنا آیا
کٹ گہی عمر ہمیں پیا ر نہ کرنا آیا

اس نے مانگا بھی کچھ تو جدائی مانگی
اور ہم تھے ہمیں انکار نہ کرنا آیا

Rate it:
Views: 3410
20 May, 2012