اس کی تشنگی کا عالم کیا ہوگا

Poet: UA By: UA, Lahore

اس کی تشنگی کا عالم کیا ہوگا
جو سمندر ہو کر بھی پیاسا ہوگا

Rate it:
Views: 491
14 Dec, 2018