اس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی
Poet: By: UA, Lahoreاس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی
سمندر کا مکیں ہو کر بھی
جِس کی روح پیاسی ہی رہی
اس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی
More General Poetry
اس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی
سمندر کا مکیں ہو کر بھی
جِس کی روح پیاسی ہی رہی
اس کی تشنگی کی انتہا کیا ہوگی