اس کی ہر بات دل نشیں لگتی ہے وہ کسی سنگار بنا حسیں لگتی ہے وہ اندھیرے میں بھی اجالا کر دے چاند جیسی اس کی جبیں لگتی ہے