اس کی یاد
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاتصور میں ہر دم بسا ہے وہ ایسے
جہاں بھی گئی یاد آیا مجھے وہ
میری چاہتیں جو بڑھاتا رہا ہے
سجاتا ہے تنہائیو ں کو وہ میری
نظر جب مری چاند کی سمت آٹھی
وہ ظالم مجھے یاد آیا برابر
میں جتنا آسے بھولنے کی کوشیش
وہ آتنا ہی یاد آیا مجھ کو مسلسل
More Sad Poetry






