اس کے ساتھ جینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کےساتھ جینا اسی کےساتھ مرنا ہے
زندگی کا سمندراسی کےساتھ پارکرنا ہے
اب پیار کے میداں میں جو آہی گئےہیں
تو پھر زمانےوالوں سےکیا ڈرنا ہے
ہماری زندگی کا اب ایک ہی مقصد ہے
دونوں کااک دوجےکہ لیےجینامرناہے
جیتےجی سدا ساتھ رہیں گے ہم دونو
مگر ہمہیں مر کر بھی نہ بچھڑنا ہے
عمربھرکہ لیےتیرےدل میں رہنا ہے
دھڑکن کی طرح تیرےدل میں دھڑکنا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad