اس یار کا خیال آئےتورولیتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس یارکا خیال آئے تو رو لیتاہوں
داغ دل کےاشکوں سےدھو لیتاہوں
آنکھوں کو تشنگی ہےاسےملنےکی
اس کےغم میں انہیں بگھولیتا ہوں
اس کی زیست کی اندھیری راتوں کو
اپنے پیار کےچراغ کی لو دیتا ہوں
دن بھرمزدوری کرکےجو کماتاہوں
اسکےدل میں رہنےکاکرایہ وہ دیتاہوں

Rate it:
Views: 335
02 Apr, 2012