استحکام ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک سوشلسٹ ہو جمہوریہ کہ اسلامیہ
آخر جھگرتے ہو کیوں کیا نام ضروری ہے

کرہ ارض کو اپنے دشمنوں سے پاک کرو
پہلےاس ریاست کا استحکام ضروری ہے
 

Rate it:
Views: 404
22 Jan, 2016
More Political Poetry