خوارج نام دینے سے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قاتلوں کو ڈھونڈنا ہو گا ان کی پناہ گاہوں میں
مکمل خاتمہ ممکن نہیں نامہ وپیام دینےسے

ان کا سر کچلےبغیر سرکوبی ممکن ہی نہیں
ختم نہیں ہوں گےان کو خوارج نام دینے سے

Rate it:
Views: 409
22 Jan, 2016
More Political Poetry