استعمال کیا گیا .....

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

 نعرہ پر اسلام کے مل گیا جب ملک
کیسا د یکھو اس کا برا حال کیا گیا

یہاں دین پرعمل کرنے کے بجائے
بس نام شریعت کا استعما ل کیا گیا

Rate it:
Views: 427
04 Oct, 2013