اسراف!
Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiمیں اپنے اطراف
دیکھوں تو کثرت سے آج
ملتا ہے اسراف
ماخوذ :
القرآن :
.
[7:32] اے ابنائے آدم! ہر مسجد میں اپنی زینت (یعنی لباسِ تقویٰ) ساتھ لے جایا کرو۔ اور کھاؤ اور پیو لیکن حد سے تجاوز نہ کرو۔ یقیناً وہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
More General Poetry






