اسلام آباد میں لگا تماشہ ہے

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

اسلام آباد میں لگا تماشہ ہے
کون سچا ہے کون جھوٹا ہے کیا معلوم

اپنی اپنی بات پر سب ہیں جمے ہوئے
اور سب ہی لگتے ہیں جیسے ہوں مظلوم

Rate it:
Views: 468
02 Sep, 2014