اسلام آباد پر دباؤ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہر نسل کش قدم کا کیوں بڑھ گیا ہے بھاؤ
زخمی'ڈرون'کےکیوں ظاہر کریں نہ گھاؤ

متبادل کئی ہیں رستےتو فکر کیوں انہیں
بڑھا یا کیوں کسی نے اسلام آباد پر دباؤ
 

Rate it:
Views: 456
22 Dec, 2013
More General Poetry