اسلام کو

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پانچواں حصہ ہیں آبادی کا ہم کو کیا ہو غم
خوف وڈر ہوتا نہیں مومن کے دل میں نام کا

دیدہ دلیری دشمنی بڑھتی ہےتو بڑھا کرے
ملتی رہے گی تقویت بھی دن بدن اسلام کو
 

Rate it:
Views: 441
30 May, 2012
More Political Poetry