اسلام کیا ہے
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiاس دور جدید میں ہم بچوں سے سیکھتے ہیں
کل جن سے پوچھتے تھےہم تمہارا نام کیا ہے
روشنی کی اس چکاچوند میں یہ کیا غضب ہؤا
لوگ اب ہم سے پوچھتے ہیں کہ اسلام کیا ہے
More General Poetry






