اسکی آمد قریب ہے شاید
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaشمس کہنے لگا اجالوں سے
 رات روشن ہوئی ستاروں سے
 
 اسکی آمد قریب ہے شاید
 آرہی ہے مہک ہواؤں سے
 
 روٹھے روٹھے ہیں سب چمن والے
 کیا خطا ہو گئی بہاروں سے
More Sad Poetry






