اسے بچھڑے ہوئےاک زمانہ ہوا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiاسے بچھڑے ہوئےاک زمانہ ہوا
پھر بھی وہ دل سے جدا نہ ہوا
میرے دکھ میں شامل ہے اس کی یاد
اسے بھلانے کا ہمیں حوصلہ نہ ہوا
اندھیرا لگتا ہے اس بزم میں
جس محفل میں اس کا کہا نہ ہوا
آہٹ ہوتی ہے اس کے آنے کی
وہ میری خطا دیکھ کر خفا نہ ہوا
کر کے یاد اسے پرسکون ہیں ہم
ہمیں کبھی اس سے گلا نہ ہوا
More Sad Poetry






