اسے دیکھ کر بری طرح مچلتا ہے دل بڑی مشکل سے پھر سنبھلتا ہے دل فقط صرف اسی کا ہوکر رہ گیا ہے کسی اور کو دیکھ کر نہ دھڑکتاہےدل