اسے لگتا کہ ہم بھول چکے ہیں اس کو !!!!

Poet: سییدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

اسے لگتا کہ ہم بھول چکے ہیں اس کو
اسے معلوم نہیں کچھ زخم عمر بھر نہیں بھرتے

Rate it:
Views: 471
23 Jul, 2017