فقدان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عینک سے دیکھیں مبالغہ آرائی کی
تو ہر پاکستانی بےایمان نظر آتا ہے

اطلاعاتی مناسب نارسائی کے سبب
معاملہ فہمی کا ہی فقدان نظرآتا ہے
 

Rate it:
Views: 476
18 Sep, 2017
More Political Poetry