اشعار

Poet: S.M.Akhtar By: S.M.Akhtar, Allu Wali Piplan(Mianwali)

عمر کی اختر اینٹ بہت ہی بھاری ہے
جیون کی دیوار میں کیسے رکھو گے

اس کو دیکھ کے اختر غزل جو کہتے تھے
ہم اپنے فن میں بھی حسن کمال رکھتے ہیں

Rate it:
Views: 718
03 Mar, 2011