کم نہ تھے جو زمانے کے کام آئے اٹھ کر کھڑا ہو جا جب محمد کا نام آئے نواسہ رسول ہے اولاد علی ہے اے میرے حسین تو ہر دور کا ولی ہے بنا حیدر تیرا طوائف کعبہ باتل ہے گر ہنسا محرم میں تو اسلام کا قاتل ہے