اشہار تمنا
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabadآزمائشوں کی بھاگ دوڑ مے سفر تئے کیا ہے
مقدر تھا ہی کہاں جو بدل گیا ہے
مشکل بہت ہو گیادوستو ایک پل گزارنا
کبھی پل لگتا تھا جس شہر مے صدیاں گزارنا
بے جان کر دیا ہے مرے وجود کو مٹھی بھر محبت نے
حیران ہوں بے رحم تجھے اب تک خبر نہیں
کس بات کی دوں قسم کیا بات ہو گئی
ہوا کیا گناہ دوستو کہ درمیاں نصف رات ہو گئ
کیا سوچ کر موسی کوہ طور دیکھنے چلے
قابل دید دنیا نہی آئینہ نور دیکھنے چلے
More General Poetry






