اصل چہرے

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

 دور کے ڈھول سہانے
جاؤ پاس تو بے سرے بہانے

اصل چہرے لوگوں کے
مشکل میں ہی پہچانے جاتے

Rate it:
Views: 502
06 Dec, 2020