اضافہ کر رہا ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

خامیاں گنوائیں کیوں ہم قوم کی اپنی
دراصل ستیا ناسی یہ لفافہ کررہا ہے

بڑےدشمن کی اپنےعیا ری تودیکھو
ہمارےدشمنوں میں اضافہ کررہا ہے
 

Rate it:
Views: 516
21 Jan, 2014