اعتبار کرتی ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

ابھی تک باربار کرتی ہوں
میں تیرا انتظار کرتی ہوں

تیرے آنے کی خبر نہ آئی
پر تیرے آنے کا اعتبار کرتی ہوں

Rate it:
Views: 446
20 Nov, 2008