اعتراف

Poet: Abdul Waheed Sajid By: Abdul Waheed Ghori, Dunya Pur, District Lodhran

اے جانِ ادا
ہم سے نفرت کرو یا محبت
ہم کو خوشی سے نواز دو
یا غموں سے مالا مال کر دو
یہ مرضی ہے آپ کی
لیکن
مجھے آج یہ “اعتراف“ کرنے کا موقع دو
کہ مجھے صرف اور صرف
تیرے گلے کا ہار ہونا ہے
ہاں بس
تیرے گلے کا ہار ہونا ہے

Rate it:
Views: 438
10 Jan, 2010
More Sad Poetry