اعلان بغاوت
Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreچلو آؤ کہ ان ظلمتوں سے بغاوت کا اعلان کرتے ہیں
جو صاحب اقتدار نہ کرسکے وہ ہم نوجوان کرتے ہیں
نہ ہو پریشاں اے بالغ کہ تجھے کرنا کیا ہے
وہی جو اے۔کیو خان نے کیا۔ جو عمران خان کرتے ہیں
More General Poetry






