اعلانیہ مخالفت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اپنی پیش قدمی میں مکمل ناکام ہونےکےبعد
اب اپنی راہ کے کانٹے صاف کر رہا ہے امریکہ

دراصل ‘سی پیک‘ کی اعلانیہ مخالفت کر کے
موثرحکمت عملی کااعتراف کررہا ہےامریکہ
 

Rate it:
Views: 408
22 Jan, 2020
More Political Poetry