ہر پیڑےکا وزن کرنےکو افغانی تندور میں ترازو موجود رہتا ہے پیڑےکا وزن کم نکلنے پر تندورچی کو تندور میں دھکیلا گیا تھا نان بائیوں نےحکومت سےروٹی مہنگی کرنے کی مانگی اجازت جوابا روٹی کا وزن کم کر نے کا مشورہ حلق میں انڈیلا گیا تھا