افسوس

Poet: kanwal naveed By: kanwal naveed, کراچی

بہت چاہ کہ کہہ دوں مگرکبھی یہ ممکن نہ تھا
دل کی بات ہو نٹوں کے دوار تک آ کے رُک گئ

ہم نے محبت کی خاطرمحبت کا اظہار کیا
اسے لگا جیت ہےد یکھو کیسے جھک گئی

بڑے عجیب لوگ تھے کبھی خرید نہ پائے مجھے
افسوس مجھے اس کا ہے کنول بے مول بک گئی

Rate it:
Views: 494
06 Apr, 2013
More Life Poetry