افسوس
Poet: dr hassan By: dr hassan, islamabadوہ مجھ سے کہتی ھے
مجھے تم بھول جاؤ
کہ آب تم خزاں کے پتے کی مانند
میری حيات کی شاخ سے جڑھ چکے ھو
مجھ کو منظور ھے میں تم کو بھول جاوں گا
مگر مجھ کو لوٹا دو میرے وہ لمحے
جو میں نے بھری دنیا سے کٹ کر
تمھاری یاد میں تنہا گزارے ھیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad