افغانستان میں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

روزگار خطہ کےلوگوں کو میسرآئے کیسے
مسلمانوں کو اک دوسرےکا اگر خیال نہ ہو

سنٹرل‘ایشیا میں معاشی عمل تیزہوکیوں کر
افغانستا ن میں بھی جبتک امن بحال نہ ہو
 

Rate it:
Views: 421
30 Jan, 2015