آج کل کے مجرم بھی کتنے دلیر ہیں 'فنڈ'جمع کرتےہیں بھتہ وصول کرکے اسلحہ کے زور پہ کرتے ہیں واردات اقبال بھی کرتےہیں ذمہ قبول کرکے