Add Poetry

اقبال ملتا ہے

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

 کتابوں میں ہمیں جو اپنا اقبال ملتا ہے
پڑھ کر اُسے عمل کرو تو زمانے میں اقبال ملتا ہے

قوم کو اپنی اک خواب دکھایا جس نے
پھر تعبیر نہ دیکھی وہی اقبال ملتا ہے

خودی کا سبق دیا اور فقر بھی سکھایا جس نے
ایسے اوصاف سکھانے والا صرف اقبال ملتا ہے

غیروں میں رہ رہ کر ، اووروں سے پڑھ پڑھ کر
اپنے اسلاف نہ بھولا ہمیں ایسا اقبال ملتا ہے

Rate it:
Views: 455
01 Aug, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets