موجود ہیں اقوال ذرٌیں رہنمائی کے لئے ہم میں یقین و اتحاد و تنظیم رہنا چا ہئے اختلا ف رائے سے پیدا نہیں ہوتا جمود ’میڈیا‘ کو بھی یہاں تقسیم رہنا چا ہئے