نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق ان کو آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور زندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکر یہ فرنگی مدنیت کو جو ہے خود لبِ گور