اقوامِ متّحدہ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اہل مغرب نے جو بھی کام کیا ہے فلاح کا
ابہام بھی اسمیں کوئی نہ کوئی پایا گیا ہے

قیام اقوامِ متّحدہ برائے امن عالم نہیں بلکہ
یہودی تسلط کےلئےعمل میں لایا گیا ہے
 

Rate it:
Views: 538
29 May, 2014