اے خُدا اب تو یقیں سے ہمکنار کردے کہ مجھے وسوسوں نے مار ڈالا ہے میرے دل کو بھی اُس نُور سے منوّر کر گُنبدِ خِضریٰ میں جس سے اُجالا ہے میری کتاب سے احسن نواز