الجهن

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary.

چرایا ہے اس نے کچھ اس ڈھنگ سے مجھے
عجب سی داستاں بن گئی ہے زندگی

الجھے ہیں کچھ ایسے پریت کے دھاگے
الجھن میری سہیلی بن گئی ہے

Rate it:
Views: 531
16 May, 2018